ملک وال(نامہ نگار) موضع رکن کے زمیندارچوہدری ظفر اقبال پوری ممبر کسان بورڈ کا چھوٹا بیٹا احمدفراز جو کہ سعودیہ میں کاروبار کے سلسلہ میں مقیم تھا گذشتہ روزسعودیہ میں روڈایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گیا۔ ہیں وفات کی خبر سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا۔۔