فیض نعیم وڑائچ کی گریڈ 19میں ترقی، ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر سرگودھا تعینات

congratulation
منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) پنجاب حکومت نے سابق ای ڈی او(سی ڈی) منڈی بہاؤالدین فیض نعیم وڑائچ کو گریڈ 19میں ترقی دے کر ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر سرگودھا تعینات کردیا ہے۔ انہوں نے نئے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ فیض نعیم وڑائچ قبل ازیں ای ڈی او(کمیونٹی ڈویلپمنٹ) لاہور کے طور پر کام کررہے تھے۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں