منڈی بہاؤالدین، پھالیہ روڈ پر موٹرسائیکل جمعہ بازار کے انعقاد پر پابندی میں توسیع

DCO Mandi Bahauddin Muzaffar Khan Sial
منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ایڈمنسٹریٹرضلع حکومت منڈی بہاؤالدین مظفر خان سیال نے دفعہ 144کے تحت پھالیہ روڈ نزد گھیگا ہاؤس پر موٹر سائیکل جمعہ بازار کے انعقاد پر پابندی میں توسیع کر دی ہے۔ حکمنامے میں خبردار کیا گیا ہے کہ سکیورٹی خدشات اور ٹریفک کے مسائل پیدا ہونے کی وجہ سے لگائی گئی پابندی کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ البتہ موٹر سائیکل ڈیلروں کی دکانوں پر معمول کی خرید و فروخت پر کوئی پابندی نہیں۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں