معمولی تلخ کلامی پر 3 ملزمان نے 50 سالہ شخص کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا

dead body death moat
معمولی تلخ کلامی پر 3 ملزمان نے 50 سالہ شخص کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز محمد منشاء ولد غلام رسول سکنہ سیرا کام کے سلسلہ میں میانوال رانجھا آیا ہوا تھا کہ معمولی تلخ کلامی پر ملزم محمد ارشد نے 2 ساتھیوں کے ساتھ مل کر گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا۔پولیس تھانہ کھٹیالہ شیخاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں