پانڈوال میں نامعلوم افراد نے ماں اور بیٹے کو چهریوں کے وار کرکے قتل کردیا

Kuthiala Shekhan news

منڈی بہائوالدین: پانڈوال میں نامعلوم افراد نے 45 سالہ ماں نسرین اور 14 سالہ بیٹے نعمان علی بیٹے کو چهریوں کے وار کرکے قتل کردیا
پانڈوال میں 14 سالہ نعمان علی اور 45 سالہ نسرین اپنے ڈیرہ پر موجود تهے’ پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں