سابقہ ایم پی اے محمد اعجاز کی ملک وال آمد پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا

welcome
ملک وال(تحصیل رپورٹر) انجمن آرائیاں پاکستان کے صدر اور سابقہ ایم پی اے محمد اعجاز کی ملک وال آمد پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا انجمن آرائیاں کے مقامی عہدیداران کی بھر پور شرکت تنظیمی امور پر تبادلہ خیال اور ملکی بدلتی ہوئی سیاست پر تبادلہ خیال کیا گیا سانحہ گلشن اقبال میں شہید ہونے والے بے گناہ لوگوں کے حق میں فاتح خوانی کی گئی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اس موقع پر ملک وال کے انجمن آرائیاں کے متحرک ممبران چوہدری راشد صدیق آرائیں اور چوہدری نفیس انجم بھی موجود تھے۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں