تیز رفتار گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، نوجوان شدید زخمی

bike accident
ملک وال(نامہ نگار) عرفان نامی نوجوان موٹرسائیکل پہ گوجرہ سے اپنے گاؤں جارہا تھا جوں ہی بکن کالونی کے قریب پہنچا تو سامنے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر مار دی جس سے عرفان شدید زخمی ہونے کی وجہ سے بے ہوشی ہو گیا اے فوری طور پر ڈی،ایچ ،کیو منڈ ی بہاؤالدین پہنچا دیا گیاجبکہ گاڑی کا ڈ رائیور موقع پا کر فرار ہوگیا۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں