اے سی ملکوا ل کے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 6دکانداروں کو 16000ہزار روپے جرمانہ

AC Asif Raza Malakwal news

گوجرہ(نامہ نگار)ACملکوال نے مہنگے داموں اشیاء خردونوش فروخت کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئے مقدمہ درج کروانے کی وارننگ تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر ملکوال آصف رضا نے گوجرہ میں ٹیم کو بھیج کر اشیاء خردونوش کی خریداری کروا کے مہنگے داموں اشیاء بیچنے والوں کو بھاری جرمانے کئے 6دکانداروں کو 16000ہزار روپے جرمانہ کیا اور اہل علاقہ کو یقین دہانی کروائی کہ آئندہ ایسی حرکت کرنے والوں کیخلاف فوری طور پر مقدمہ درج کیا جائے گا ACملکوال کے اس اقدام کو اہل علاقہ نے سراہا اور ان کا شکریہ اداکیا

اپنا تبصرہ بھیجیں