گیپکو ٹیم کا چھاپہ بجلی چوری کرنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج ملزم فرار

bijli loadsheding meter
ملک وال(نامہ نگار) ایس ڈی او وگیپکو ملکوال میاں نذیر کی ہدایت پر گیپکو ٹیم نے شہر میں چھاپہ مار کر بجلی چوری کرتے پکڑ لی مقامی پولیس نے ایس ڈی او کی درخواست پر ضمیر نامی بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تا ہم ملزم کو تا حال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں