سینئر صحافی ساجد کمال قریشی کی ہمشیرہ کی شادی کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی

Mbdin news
منڈی بہا ء الدین ( بیورورپورٹ ) معروف سیاسی ،سماجی شخصیت عبدالوہاب قریشی (مرحوم) کی بیٹی معروف بزنس مین آصف جمال قریشی، سینئر صحافی ساجد کمال قریشی ،معروف تاجر کاشف بلال قریشی کی ہمشیرہ کی شادی کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ۔جس میں ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری سالک حسین، تحریک انصاف سندھ کے راہنماء حلیم عادل شیخ ،ن لیگی ایم این اے ممتاز تارڑ ، صوبائی وزیر حمیدہ وحیدالدین ،سابق ایم این اے اعجاز چودھری ،عزت رسول ،افضال بھٹی،مرزاخالدمحمود،شیخ سلیم،لیاقت نقوی،مظہر کاکوآنہ،حکیم زیڈاین فاروقی، ڈسٹرکٹ لائیواسٹاک آفیسر ممتاز بیگ، ڈپٹی ڈی ایل او ڈاکٹر ضیاء اﷲ گوندل،ڈسٹرکٹ آفیسر وسیم بٹ ،بشیر زیدی، چیئرمین یوسی واسو ارشد اﷲ، پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر طارق چدھڑ، پی ٹی آئی کے راہنماء عابد غوری، پی پی پی ضلعی صدر دیوان شمیم ، سابق ایم پی اے دیوان مشتاق ،کونسلر عبدالوحید قریشی، کونسلر امجد ادریس قریشی، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز فاروق احمدبھٹہ، ای ڈی او فنانس اینڈ پلاننگ ظہیرالدین بابر، فیاض احمد بٹ اور ملک بھرسے سیاسی ، سماجی ، مذہبی صحافیوں ،تاجروں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں