پریس کلب ملکوال کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد خالدمیکن منعقد ہوا

death dua islam
ملک وال(نامہ نگار) پریس کلب ملکوال کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد خالدمیکن منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن منڈی بہاوالدین کے سابق صدر وسیم حسین میکن کی اہلیہ اور سابق ایم پی اے و رہنما پیپلز پارٹی آصف بشیر بھاگٹ کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔اجلاس میں سکندر حیات گوندل ، طارق محمود بھٹی ، صفدر اقبال وڑائچ، علی اصغر مدنی، شاہد محمود عاطف، رانا محمد آصف ،نسیم اکمل خان ، مسعود گیلانی ، ملک کامران علی، فیاض احمد، رضوان گوندل،عنائت اﷲ انجم سمیت دیگر صحافیوں نے شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں