گزشتہ روز شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے,شدت7.1

Earth quake zalzala

منڈی بہائوالدین، ملک وال، پھالیہ( ایم بی ڈین نیوز )شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے زلزلے کی شدت7.1 بتائی گئی ہے تاہم خوش قسمتی سے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں