فیصل شہزاد گوندل،محمد اقبال گوندل اور خرم شہزاد گوندل رشتہ ازواج میں منسلک،اہم سیاسی اور سماجی راہنماؤں کی شرکت۔

Mumdana mandi bahauddin news

ممدانہ ( ایم بی ڈین نیوز )فیصل شہزاد گوندل،محمد اقبال گوندل اور خرم شہزاد گوندل رشتہ ازواج میں منسلک تقریب میں اہم سیاسی اور سماجی راہنماؤں کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق ممدانہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری باطی خان گوندل اور چوہدری غلام عباس گوند ل کے صاحبزادوں چوہدری فیصل شہزاد گوندل ،چوہدری محمد اقبال گوندل اور چوہدری خرم شہزاد گوندل کی شادی کی تقریب ممدانہ میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں پنجاب بھر سے ممتاز سیاسی ،سماجی ،سرکاری افسران اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔شادی وولیمہ کی تقریب میں شرکت کرنے والوں میں مسلم لیگ ن کے رہنماچوہدری ناصراقبال بوسال ممبر قومی اسمبلی این اے 109،سیکرٹری پنجاب اسمبلی چوہدری محمد خان بھٹی ،عمرحیا ت جیل سپریڈنٹ ،ایس ایچ اوپنجاب پولیس تھانہ میانہ گوندل حسنات شاہ ،اے ایس آئی پنجاب پولیس ریاض رانجھا ،اے ایس آئی پنجاب پولیس محمد رشید ،عباس گوندل آف پپلی ،چیئرمین یوسی ممدانہ چوہدری زاہد اقبال تارڑ،وائس چیئرمین یوسی ممدانہ محمد نصیر ،محمد وسیم بنی گجر،سیف اﷲ گوندل ایڈوکیٹ ،کمپیوٹر آفیسر NILCحافظ محمد رشید گجر،پر نٹ و الیکڑانک میڈیا صحافی راہنماضیا ء اﷲ ہاشمی ،ارشد رانجھا میانوال ،محمد عباس پاک نیوی ،ظفر پریانہ ،عمر حیا ت چڈھر ،محمد بشیر جگاگجر ،محمد ذیشان گجر ،محمد وسیم اکرم گجر ،منظور احمد گجر ،شاہد رمضان گجر ،ڈاکٹر محمد حسین گجر ،ٹیلر ماسٹر محمد اکرم بھٹی ،لیاقت علی گجر ،احمد یار بلوچ ،ذوالفقار بلوچ ،اسامہ منظور گجر ، و دیگر معززین اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے فراداشامل تھے ۔شادی اور ولیمہ کی تقریبات انتہائی دھوم دھام سے منائی گی اور آنے والے معزز مہمانوں کی خواب خاطر تواضع کی گی ۔چوہدری فیصل شہزاد گوندل ،چوہدری محمد اقبال گوندل اور چوہدری خرم شہزاد گوندل کو شادی کے خوب صورت بندھن میں بندھنے پر دوست واحباب نے مبارکباد دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں