جسلہ دستار فضیلت جامعہ ضیا القرآن گوجرہ کل جامع مسجد الکرام اڈہ گوجرہ منعقد ہو گا

Muhammad Eid Milad ul nabi islam
گوجرہ(نامہ نگار) جلسہ دستار فضیلت جامعہ ضیاء القرآن گوجرہ 10اپریل بروز اتوا ر بعد از نماز عشاء جامع مسجد الکرم اڈہ گوجرہ میں منعقد ہو گا جس کی صدارت پیر سید زاہد صدیق شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ بوکن شریف گجرات کریں گے جبکہ حضرت علامہ مولانا پیر محمد انور قریشی فاضل بھیرہ شریف خطاب فرمائیں گے تفصیلا ت کیمطابقجلسہ دستار فضیلت جامعہ ضیاء القرآن گوجرہ 10اپریل بروز اتوا ر بعد از نماز عشاء جامع مسجد الکرم اڈہ گوجرہ میں منعقد ہو گا جس کی صدارت پیر سید زاہد صدیق شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ بوکن شریف گجرات کریں گے جبکہ حضرت علامہ مولانا پیر محمد انور قریشی فاضل بھیرہ شریف خطاب فرمائیں گے اس کے علاوہ علاقہ بھر کے نعت خواں اور علماء کرام تشریف لائیں گے تمام عاشقان رسولﷺ اپنی شرکت یقینی بنائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں