پنجاب کی اکلوتی تحصیل ملکوال اب تک رورل ہیلتھ سنٹر پر چل رہی ہے

malakwal railway station
ملک وال(نامہ نگار) تحصیل ملک وال پنجاب بھر کی 145 سے زائد تحصیلوں میں واحد تحصیل ہو گی جو اب تک رورل ہیلتھ سنٹر پر چل رہی ہے جس کے لیے 2012میں 187.73ملین گرانٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے لیے منظور کی گئی جس میں اس وقت کے مقامی ایم پی اے وسیم افضل چن نے نمایاں کردار ادا کیا اس منصوبہ کی تکمیل معاہدہ کی مدت 24ماہ رکھی گئی جو کہ معاہدہ داری کے مطابق 2014میں مکمل ہو جانی چاہیے تھی مگر روایتی خامیوں اور نااہلیت کی بناء پر یہ منصوبہ بھی 2سال سے زائد تاخیر کا شکار ہونے کے باوجود اب تک مکمل نہ ہو سکا سونے پر سہاگہ اسان علامات کی صورت میں فوری طور پر لیبارٹری سے خون ٹیسٹ کروائیں اور رپورٹ کے مطابق کسی مریض کے پلیٹلیٹس 1لاکھ سے کم اور وائٹ بلڈ سیلز 5000سے کم ہو جائیں تو ڈینگی مرض کے بہت زیادہ خدشات ہوتے ہیں اس صورت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے مفت الائزا ٹیسٹ کروائیں جس گھر میں ڈینگی کا مریض ہو گا اس متاثرہ گھر کے 12گھر دائیں اور 12گھر بائیں ڈینگی سے بچاؤ کا سپرے کر دیا جائے گاکیونکہ یہ وائرس بہت زیادہ پھیلنے والا وائرس ہے فرداً فرداً ہر شخص کو اپنی زمہ داری سمجھتے ہوئے ہمارے گھروں میں ہماری مائیں بہنیں اور ہم سب ملک کر اس موضی ڈینگی وائرس کے بچاؤ کا اہمتام کریں گے تو اس کا خاتمہ ممکن ہے اور اس سلسلہ میں گلی محلوں میں عوامی آگہی سیمینار منعقد کروانے کے لیے عوامی نمائندے کردار ادا کریں جہاں پر ہماری ضرورت ہو گی اپنی تمام تر مشینری کے ساتھ ہم عوام کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں