منڈی بہاؤالدین:ایل پی جی کی غیرقانونی بھرائی پر ملزم گرفتار،مقدمہ درج

shabbir cheema ac mbdin ac mandi bahauddin
منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) اسسٹنٹ کمشنر شبیر حسین چیمہ نے کارروائی کرتے ہوئے ایل پی جی کی غیرقانونی بھرائی پر ایک ملزم شفیق کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرادیا ہے۔ بھرائی کے آلات قبضے میں لے کر سول لائنز پولیس کے حوالے کردیے گئے ہیں۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں