ایس ایچ او طاہر مجید خان نے سب انسپکٹر انور سیرا اور نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 ملزمان کو ناجائز اسلحہ اور موٹرسائیکل سمیت گرفتار کر لیا
ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز ایس ایچ او طاہر مجید خان نے سب انسپکٹر انور سیرا اور نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان انس محمود ولد مانک اور بلال نوازولد محمد نواز سکنہ ماجھی کو ناجائز اسلحہ اور ڈکیتی میں چھینا گیا موٹرسائیکل ہنڈا 125 برآمد کرلیا جبکہ ملزمان کا عدالت سے 3 روزہ ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔۔۔۔