تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر،2بھائی موقع پر جاں بحق ورثاء نے ڈرائیور کو معاف کر دیا

bike accident
ملک وال(نامہ نگار) نواحی موضع بھوجووال کا رہائشی50سالہ محمد علی اپنے بھائی 48سالہ بشیر احمد کے ساتھ موٹر سائیکل پر واپس گاؤں جا رہا تھا کہ نکے وال پل کے قریب سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے انہیں ٹکر مار دی جس سے دونوں بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر گاڑی قبضہ میں لے لی تاہم ورثاء نے ڈرائیور کو معاف کر دیا ۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں