پنجاب بھر کے سکولوں میں پنجم، ہشتم سمیت دیگر کلاسز کے امتحانی نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

success ful result win won
ملک وال(نامہ نگار) پنجاب بھر میں نرسری کلاس سے ہشتم کلاس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج بروز جمعارت کیا جائے گا ۔ پنجم اور ہشتم کے نتائج کا اعلان پنجاب ایجوکیشن کمیشن کرے گا جبکہ سکولوں کی انتظامیہ نرسری کلاس سے ہفتم کلاس تک کے نتائج کا اعلان کریں گی۔ اس سلسلہ میں طلبا و طالبات بھی پرجوش ہیں اور 31مارچ کو پھولوں کے گلدستے بنا کر لے جانے کیلئے تیاریاں کر رہے ہیں طلبا اپنے اساتذہ کو نتائج کے موقع پر پھولوں کے گلدستے پیش کریں گے۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں