گڑھ قائم:80سالہ خاتون کو نامعلوم افراد نے سوتے میں پھندا دے کر کر قتل کر دیا،نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

dead body death moat
ملک وال(نامہ نگار) تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ گڑھ میں 80سالہ خاتون رسولاں بی بی اپنے گھر میں رات کے وقت سوئی ہوئی تھی کہ نامعلوم افراد نے اسے پھندا دے کر قتل کر دیا۔ پولیس نے مقتولہ کے بیٹے محمد امیر کی درخواست پر نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دیہے جبکہ نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں