زمیندار کے باغ سے 2 لاکھ روپے مالیت کے مالٹے چوری کرنے پر 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

Advertisement
Advertisement

orange bagh tree
ملک وال(نامہ نگار) موضع پنڈ مکو کے رہائشی زمیندار ندیم حیات ایڈووکیٹ کی درخواست پر پولیس نے مظہر اقبال سکنہ میانی سمیت 6 دیگر ملزمان کے خلاف 2 لاکھ روپے مالیت کے باغ سے مالٹے چوری کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں