وکیل کو 6 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر پولیس نے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

fake cheque
ملک وال(نامہ نگار) پولیس تھانہ ملکوال نے سجاد احمد ایڈووکیٹ سکنہ کھٹیالہ خورد کی درخواست پر احمد شیر سکنہ کوٹ مومن سمیت 3 ملزمان کے خلاف6 لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں