سنیئرصحافی راناخوشی محمدکی بھابھی اورراناطاہرخوشی کی تائی ساس رضائے الہی سے انتقال کرگئیں

Death-dua-300x110

منڈی بہاؤالدین (بیورورپورٹ)سنیئرصحافی راناخوشی محمدکی بھابھی اورراناطاہرخوشی کی تائی ساس رضائے الہی سے انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نمازجنازہ جامع مسجدتوکلی کے باہراداکی گئی اورمقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،مرحومہ کی رسم قل انکے جامع مسجدیارسول اﷲ منشی محلہ میں صبح آٹھ بجے اداکی جائے گی۔علاوہ ازیں سابق رکن قومی اسمبلی اعجازچوہدری ،مرزاخالدمحمود،عزت رسول،حکیم زیڈاین فاروقی ،افضال بھٹی اور دیگر نے مرحومہ کے انتقال پر لواحقین سے دلی اظہار تعزیت کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں