3 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار شخص سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین لی

bike choor street crime
ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز ہریا چھموں روڈپر موضع کھنانہ کے رہائشی شخص منور اقبال ولد صدر دین سے 3 مسلح ڈاکووٗں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین لی اور موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں