منڈی بہائوالدین میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

ladies dua
منڈی بہائوالدین: دنیا بھر کی طرح ضلع منڈی بہائوالدین سمیت ملک بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے۔ ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور منڈی بہائوالدین کے تمام گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے
عباادات کے دوران ملکی سلامتی، استحکام، امن اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔ سیحی برادری کے افراد قبرستانوں میں جا کر اپنے عزیز و اقارب کی قبروں پر پھول بھی چڑھا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں