جماعت الدۃ کے مرکزی امیرحافظ سعید احمد کل منڈی بہاوالدین کا دورہ کریں گے

hafiz saeed Jamat ud dawa

منڈی بہاؤالدین (بیورورپورٹ)جماعت الدۃ کے مرکزی امیرحافظ سعیداحمدمورخہ 28مارچ کومنڈی بہاوالدین کادورہ کریں گے یہ بات ضلعی راہنماابوفرقان نے میڈیاکے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتائی،انہوں نے کہاکہ مرکزی امیرحافظ سعید احمدبلوچستان میں راکی جانب سے پاکستان مخالف کاراوئیوں پرمرکزالبدرمیں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔
۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں