دکانداروں کو ناجائز تجاوزات از خود ختم کرنے کی ہدایات،بصورت دیگر سخت کاروائی ہو گی، اے سی ملکوال

اسسٹنٹ کمشنر ملک وال وارننگ
ملک وال(تحصیل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ملک وال آصف رضا کا دورہ رکن ، دکانداروں کو ناجائز تجاوزات از خود ختم کرنے کی ہدایات بصورت دیگر سخت کاروائی کی جائے گی تمام دکاندار حضرات کاروائی سے بچنے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اپنی تمام ناجائز تجاوزات ختم کر دیں آصف رضا اسسٹنٹ کمشنر ملک وال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ رکن بازار کا دورہ کیا جہاں سے ناجائز تجاوزات کی کافی شکایات تھیں دکانداروں نے بازار میں 8اپنے دکانوں کے باہر 8فٹ کے قریب ناجائز تجاوز کیا ہوا ہے جو ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا آصف رضا نے تمام دکانداروں کو فی الفور اپنے ساکمشنر ملک وال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ رکن بازار کا دورہ کیا جہاں سے ناجائز تجاوزات کی کافی شکایات تھیں دکانداروں نے بازار میں 8اپنے دکانوں کے باہر 8فٹ کے قریب ناجائز تجاوز کیا ہوا ہے جو ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا آصف رضا نے تمام دکانداروں کو فی الفور اپنے سامان دکانوں کے اندر واپس لے جانے کے احکامات دئیے اور ساتھ ساتھ دکانداروں کو کہا کہ عمل درآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی اور اپنی حدود سے تجاوز کرنے والے دکانداروں کا سامان بھی ضبط کر کے دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیمان دکانوں کے اندر واپس لے جانے کے احکامات دئیے اور ساتھ ساتھ دکانداروں کو کہا کہ عمل درآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی اور اپنی حدود سے تجاوز کرنے والے دکانداروں کا سامان بھی ضبط کر کے دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں گے۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں