سینئر صحافی کریم اﷲ گوندل کی ہمشیرہ کا ختم قل انکی رہائشگاہ مدھرے میں پڑھا گیا

Quran islam dua

ملک وال(نامہ نگار)سینئر صحافی کریم اﷲ گوندل ،پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر عبدالرؤف گوندل ،ماہر سرجیکل ڈاکٹر ظفر اقبال گوندل کی ہمشیرہ گزشتہ روز ٹریفک کے حادثہ میں جاں بحق ہو گئی تھیں ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل انکی رہائش گاہ گاؤں مدھرے میں پڑھا گیا جس میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں