چوہدری محمدنذیر بوسال کے صاحبزادے ذیشان نذیر کی دعوت ولیمہ اور صاحبزادی کی تقریب رخصتی

Bosal news
منڈی بہاؤالدین(بیورورپورٹ)صدر منڈی بہاؤالدین پریس کلب (رجسٹرڈ) چوہدری محمدنذیر بوسال کے صاحبزادے ذیشان نذیر کی دعوت ولیمہ اور صاحبزادی کی تقریب رخصتی سویہ میں منعقدہوئی۔اس پروقارتقریب میں حاجی امتیازاحمد چوہدری ،ڈاکٹراعجازملک،اسامہ نذیربوسال،میاں ظہیرالدین،طاہربھٹی،شیخ سلیم،لیاقت نقوی،عزت رسول ،مرزاخالدمحمود،افضال بھٹی،عظمت کھوکھر،محمد حسین شاکر،یونس شاہد،ظہیرخان،میاں واثق ،خواجہ نعیم،اشرف گوندل،مریدکاظم،امتیازساہی،ضیاء الرحمن ،اشرف شاہ،ثناء اﷲ بوسال،رانا طارق ،ڈاکٹرضیاء اﷲ صدیقی،انسپکٹرانصر گوندل،حکیم زیڈاین فاروقی،ایوب مجاہد،عمران صدیق ،ملک منصورسمیت سیاسی سماجی شخصیات،اعلیٰ ریونیوافسران،میڈیا ،ڈاکٹرز،وکلاء اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں