معروف قانوندان عزت رسول ایڈووکیٹ کے والد ڈاکٹر مختار احمدرضا کی ساتویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

Dr. Mukhtar Ahmad Raza (Late)

منڈی بہاؤالدین (بیورورپورٹ)معروف قانوندان عزت رسول مختار ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر حافظ الفت رسول مختار اور صحافی و کالم نگار حامد رسول مختار کے والد گرامی ڈاکٹر مختار احمدرضا کی ساتویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔قرآن خوانی ،فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق معروف قانوندان عزت رسول مختار ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر حافظ الفت رسول مختار اور صحافی و کالم نگار حامد رسول مختار کے والد گرامی ڈاکٹر مختار احمدرضا کی ساتویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔اس موقع پر حفاظ کرام نے قرآن خوانی کی۔عزیزواقارب اوردوست احباب نے فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کھانا بھی تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں