تھانہ سول لائن کے علاقے میں بیوی سے جھگڑے پر شوہر نے خود کو آگ لگا لی

fire himself khud kashi aag

منڈی بہائوالدین: تھانہ سول لائن کے علاقے میں بیوی کا شوہر کیساتھ جگھڑا۔ 25 سالہ نوجوان صفدر حسین نے خود پر ڈیزل چھڑک کے آگ لگا لی جس سے وہ جھلس پر جاں بحق ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں