واڑہ عالم شاہ: دو مسلح موٹر سائیک سواروں کو روک کر 15000 روپے چھین کر فرار ہو گئے

choor chor arrested

ملک وال(نامہ نگار)واڑہ عالم شاہ کے رہائشی ابرار احمد ولد مشتاق احمد نے بتایا کہ گزشتہ روز سہ پہر تین بجے وہ ملکوال روڈ پر بادشاہ پور ریلوے پھاٹک کے پاس سے گزر رہا تھا تو دو مسلح موٹر سائیک سواروں نے اسے روک لیا اور اس سے 15000 روپئے چھین کر فرار ہو گئے۔ابرار احمد کا کہنا تھا کہ اس نے فوری طور پر 15 پر کال کی مگر تا حال ملزمان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں