اے سی ملکوال نے زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کاروائی،تین ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج

Malakwal news

ملک وال(نامہ نگار)  گزشتہ روز عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر ملک وال آصف رضا نے مسافروں سے سرکاری کرایہ نامہ سے زائد کرایہ لینے پر کاروائی کرتے ہوئے تین ڈرائیورز نصرت ، امجد اور اسلم کیخلاف دفعہ 188کے تحت تھانہ ملک وال میں مقدمہ درج کروا د یا جبکہ ان کی گاڑیاں بھی تھانہ میں بند کر دی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ٹرانسپورٹرز کی طرف سے لئے گئے زائد کرایہ کے پیسے مسافروں کو واپس کروا دیے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں