منڈی بہائوالدین میں رات سے وقفے وقفے سے رم جھم

Rain light

منڈی بہائوالدین: منڈی بہائوالدین اور اسکے گردونواح میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔ لوگوں نے گرم کپڑے اور گرم چادریں دوبارہ سے نکال لیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ کل جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں