دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے اپنے 6تعلیمی سال مکمل کر لئے

?????
?????

ملک وال(نامہ نگار) دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے اپنے 6تعلیمی سال مکمل کر چکا ہے بہتر مستقبل کے لیے کوشاں رہیں گے والدین کا مثالی اعتماد ہمارا سرمایہ کل ہے بلال یوسف وڑائچ ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک وال کے تعلیمی میدان میں دی ایجوکیٹرز کا نمایاں کردار ہے ہم نے اپنے معیار اور بچوں کے مستقبل پر کبھی نہ سمجھوتا کر کے ثابت کیا ہے کہ ایجوکیٹرز بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہر سال کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی کوشش کی طرف راغب ہے انہوں نے کہا ملک وال میں سینکڑوں پرائیویٹ سکولز موجود ہیں ہر کوئی اپنے وسائل کے مطابق کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے مگر دی ایجوکیٹرز کا ماضی گواہ ہے سخت اور بد ترین لوڈشیڈنگ میں بھی سار ا دن جنریٹر سخت سردیوں میں کلاس رومز ہیٹنگ ارینجمنٹ کے ساتھ ساتھ بچوں کی فزیکل فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر نصابی سرگرمیوں میں دی ایجوکیٹرز نمایاں حیثیت رکھتا ہے انہوں نے کہا کبھی بھی بچوں سے جنریٹر کے نام پر یا سکول سیکورٹی کے نام پر کبھی فالتو فیس وصول نہیں کی ملک میں درپیش سیکورٹی مسائل کے پیش نظœئی فٹ پانی پورے بازار میں جمع ہو جاتا ہے دکانداروں کا نقصان ہوتا پانی دکانوں میں داخل ہونے کے باعث دکانداروں کی اجناس تباہ ہو جاتی ہیں اور تحصیل کا درجہ ملے ہوئے زمانہ بیت گیا مگر سہولیات کا فقدان اتنا ہے کہ آج بھی ملک وال ایک اس جزیرے کی مثال پیش کرتا ہے جس کا ضلع سے زمینی رابطہ ہی نہ ہو۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں