شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے سڑکوں اور گلیوں میں پانی کھڑا، لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا

rain winter fog

ملک وال(نامہ نگار)  شہر اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا ۔ گزشتہ روز موسلا دھار بارش سار دن وقفے وقفے سے جاری رہی۔ تیز بارش کی وجہ سے شہر کی مختلف سڑکو اور گلیوں میں دو دو فٹ پانی کھڑا ہو گیا ۔ جس سے نہ ٹریفک بلکہ عام شہریوں کو بھی آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں