منڈی بہائوالدین میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش

Rain cycle

منڈی بہائوالدین، پھالیہ اور ملکوال سمیت گردونواح میں رات کے وقت گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، جس کی وجہ سے موسم میں سردی کی شدت میں اضافی ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کے بارش کا سلسلہ اگے 3 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں