ضلع میں 14مارچ سے 19مارچ کے درمیان ہفتہ بہبودآبادی منایا جائے گا

population people

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر منڈی بہاؤالدین محمد افضل پھپھرا نے کہا ہے کہ ضلع میں 14مارچ سے 19مارچ کے درمیان ہفتہ بہبودآبادی منایا جائے گا جس کا مقصد آبادی میں تیزی سے اضافے کے مضمرات سے عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ ہفتہ بہبودآبادی کے دوران سیمینار کے انعقاد کے علاوہ واک اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں