اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لینڈ ریکاڈز نعیم بخش تارڑ ممتاز قانون دان محمد ریا ض گوندل کی بیٹی کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک

AD Land record mbdin newsAssistant Director Land Record Mandi Bahauddin news
ایم بی ڈین نیوز: اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لینڈ ریکاڈز نعیم بخش تارڑمنڈی بہاؤالدین کے ممتاز قانون دان محمد ریا ض گوندل کی بیٹی کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک تقریب میں اہم سیاسی ،حکومتی اور سماجی راہنماؤں کی شرکت۔۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لینڈ ریکاڈز نعیم بخش تارڑکی شادی منڈی بہاؤالدین کے ممتاز قانون دان محمد ریا ض گوندل کی بیٹی کے ساتھ سرانجام پائی کی جس کی تقریب ہفتہ کے روزمقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جبکہ دعوت ولیمہ کی تقریب نعیم بخش تارڑ کی ممدانہ میں واقع رہائش گاہ پرگزشتہ روز ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں پنجاب بھر سے ممتاز سیاسی ،سماجی ،سرکاری افسران اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔شادی وولیمہ کی تقریب میں شرکت کرنے والوں میں امیدواربرائے صوبائی اسمبلی ساجد احمد خان بھٹی ، ڈائر یکٹر ڈیفنس منسٹری ارشد محمود شاہد ، سینئر ایڈووکیٹ لاہور ہائی کوٹ شوکت نواز گوندل،اسسٹنٹ کمیشنزاحمد نواز گوندل ،میجر جنرل فرخ رشید ڈی جی ملٹری لینڈ،میجر جنرل طاہر محسود بھوٹا،سول جج نور محمد تارڑ،سول جج عمران علی جعفری ،سول جج ناصرعمران ،سول جج حافظ ابوبکر ، سول جج عمرفاروق ،سول جج شمس تارڑ،سول جج پرویز وٹو ،اسسٹنٹ پراسیکوٹر جنرل پنجاب محمد انور گوندل ،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر اینٹی کرپشن تصور اقبال بوسال ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکاڈزرضوان عباس نسوانہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکاڈزمرزا ہارون،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکاڈزبابر حسین وایلا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکاڈزمزمل گوندل ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکاڈزبلال شامی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکاڈزبابرشاہ ،انسپکٹر پنجاب پولیس سلیم بخش تارڑ،ایس پی پنجاب پولیس تصور ٹاٹری ،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار اکرام اﷲ گوندل ،شاعر و سکالر اکرام اﷲ ہاشمی ایڈووکیٹ ،شمریز اقبال رانجھا ایڈووکیٹ ،لیکچرار محمد صفدر عابد،سانٹیفک آفیسر PCSIRحامد اقبال گوندل ،صدر تبسم ویلفیئرسوسائٹی و ضلعی صدر آئی ایس ایف منور تبسم ،کمپیوٹر آفیسر NILCحافظ محمد رشید گجر،پر نٹ و الیکڑانک میڈیا صحافی راہنماضیا ء اﷲ ہاشمی ، و دیگر معززین اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے فراداشامل تھے ۔شادی اور ولیمہ کی تقریبات انتہائی دھوم دھام سے منائی گی اور آنے والے معزز مہمانوں کی خواب خاطر تواضع کی گی ۔نعیم بخش تارڑ کو شادی کے خوب صورت بندھن میں بندھنے پر دوست واحباب نے مبارکباد دی ۔
۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکو ل ریڑکابالا کے سامنے سے سٹرک کا آدھے سے زیا دہ حصہ ٹوٹ گیا جو کسی بھی بڑے حادثے کی وجہ بن جاتا سکتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں