گورنمنٹ ہائی سکو ل ریڑکابالا کے سامنے سے سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار،جو کسی بھی بڑے حادثے کی وجہ بن جاتا سکتا ہے

road

ریڑکا بالا (نامہ نگار) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ریڑکابالا کے سامنے سے سٹرک کا آدھے سے زیادہ حصہ ٹوٹ کر نہر میں گر گیا لیکن انتظامیہ خاموشی کی تصویر پیش کررہی ہے تاحال انتظامیہ نے اس پر کوئی نوٹس نہیں لیا ۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں تیسری جماعت سے لے کر میٹرک تک کی کلاسیں ہیں اور تیسری سے پانچوں کلا س کے طلباء بہت ہی چھوٹے ہیں جن کا نہر میں گرنے کا بہت زیادہ خطرا ہوتا ہے ۔لہذا انتظامیہ سے اہل علاقہ کی درخواست ہے کہ وہ جلد سے جلد سٹرک کو ٹھیک کریں اور کسی بھی بڑے حادثے سے بچائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں