شہر اور گردو نواح میں بارش ، جاتی سردی پھر لوٹ آئی

rain winter fog

ملک وال(نامہ نگار)  شہر اور گردونواح میں بارش کے بعد موسم پھر سرد ہو گیا ۔ بارش سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔ بارش کے بعد شہر کے نشیبی علاقے زیر آب گئے جس سے لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا بارش کے بعد موسم پھر سرد ہونے سے شہریوں نے گرم کپڑے پہن لئے ۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں