منڈی بہائوالدین میں کہیں بارش اور کہیں آندھی، سردی ایک دفعہ پھر لوٹ آئی

rain winter tea

منڈی بہائوالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) منڈی بہائوالدین اور اسکے گردونواح میں شام کے وقت گہرے بادل آسمان پر منڈلانے لگے۔ تیز آندھی اور طوفان سے ہر طرف مٹی اور ریت کے زرے اڈنے لگے۔
تحصیل ملکوال میں کٹھیالہ شیخاں اور ہریا میں بارش سے موسم ٹھنڈا ہو گیا لکین تحصیل منڈی بہائوالدین میں بارش کی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے آج رات بارش کی پیش گوئی کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں