عامر طفیل رشتہ ازدواج سے منسلک شادی کی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت اور مبارکباد

Amir tufail merrage

ریڑکا بالا (نامہ نگار) گزشتہ روزعامرطفیل عرف عمران کی شادی کی تقر یب ہوئی جس میں بڑی تعداد میں اہم شخصیات، عزیز واقارب ،دوستوں اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔عامرطفیل عرف عمران کی بارات سرگودھا کی نواحی چوک 26میں گئی ۔شادی میں شر کت کرنے والی اہم شخصیات میں حاجی محمد شکیل گجر،ضیاء اﷲ ہاشمی ،محمد بشیر عرف جگاگجر، ،محمد یونس گجر ،عدنان طفیل ،ارشد یوسف ،محمد وسیم گجر ،وسیم نبی گجر،عابدحسین گجر ،ارسلان ارشد ہاشمی ،عثمان عالم ہاشمی ،عامرشہزاد ،میاں محمد آصف ،اسجد بلوچ ،محمد ندیم ،محمد مدثر لنگاہ ،شبیراحمدبلوچ ،، اور ہر دیگر معززین اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے فراداشامل تھے ۔شادی اور ولیمہ کی تقریبات انتہائی دھوم دھام سے منائی گی اور آنے والے معزز مہمانوں کی خواب خاطر تواضع کی گی ۔عامرطفیل عرف عمران کو شادی کے خوب صورت بندھن میں بندھنے پر دوست واحباب نے مبارکباد دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں