نامعلوم نمازی کی موٹر سائیکل چرا کر لے گیا

bike chor choor

ملک وال(نامہ نگار)  نواحی علاقہ کا رہائشی مزمل کچہری روڈ پر نمازظہر پڑھنے کیلئے اپنی موٹر سائیکل جامع مسجد رحمانیہ کے سامنے کھڑی کر کے اندر گیا ابھی وہ نماز کی نیت باندھنے ہی لگا تھا کہ اسے اپنے موٹر سائیکل کے سٹارٹ ہونے کی آواز آئی جس پر وہ تیزی سے باہر نکلا مگر اس کے آنے سے قبل ہی نامعلوم نوجوان چور موٹر سائیکل لے اڑا ۔ مزمل نے بتایا کہ چور کی عمر 18سے 20سال تھی۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں