محکمہ تعلیم پنجاب نے ملک وال کے 15پرائمری سکولوں کو پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا

?????
?????

ملک وال(نامہ نگار) محکمہ تعلیم پنجاب طلبا کی کم تعداد اور دیگر مسائل کی بنا پر تحصیل ملک وال کے 15 سرکاری پرائمری سکولوں کو پرائیوٹائز جرتے ہوئے ان سکولوں کو پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان نے بتایا کہ پرائیوٹائز کئے گئے سکولوں کے اساتذہ کو دیگر سکولوں میں ٹرانسفر کیا جا رہا ہے جبکہ ان سکولوں کو نئے تعلیمی سال سے قبل پیف کے حوالے کر دیا جائے گا۔ پرائیوٹائز کئے جانے والے سکولوں میں 11 بوائز جبکہ 4 گرلزسکول ہیں۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں