نامعلوم چور آٹوز کی دکان کی چھت پھاڑ کر ہزاروں رو پے نقدی اور اشیا لے گئے،دو موٹر سائیکل بھی چوری

bike chor choor

ملک وال(نامہ نگار) نامعلوم چو ر رات کے وقت کچہری روڈ پر عامر گجر کی آٹوز کی دکان کی چھت پھاڑ کر اندر داخل ہوئے دکان سے 25ہزار نقدی، 25ہزار روپے مالیت کا آئی فون اور ہزاروں روپے مالیت کا سامان چرا کر لے گئے ۔ جبکہ دو شہری شناختی کارڈ بنوانے کیلئے نادرا دفتر ملک وال آئے دونوں نے موٹر سائیکل باہر کھڑے کئے جبکہ ٹوکن لے کر واپس باہر آئے تو دونوں کے موٹر سائیکل غائب تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں