ڈسٹرکٹ ٹیچر ایجوکیٹر سیف اﷲ وڑائچ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

Saif Ullah DTE Mandi Bahauddin news Mozzam Riaz Data Entry Operator DTSC Mbdin

ملک وال(نامہ نگار) ماہر تعلیم اور ڈی ٹی ای سیف اﷲ وڑائچ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ گزشتہ روز ان کی دعوت ولیمہ مانگٹ میں منعقد ہوئی جس میں ای ڈی او فنانس میاں ظہیرالدین، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ضیا ء الدین صدیقی ،ڈی ٹی ای تیمور عمر گوندل ،ٹی ای محمد عمر عبداﷲ، معظم ریاض ڈیٹا انٹری آپریٹر، گلزیب اکرام کلرک، ڈسٹرکٹ ٹیچر ایجوکیٹرز سمیت ضلع بھر سے اساتذہ اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں