صوبائی وزیر حمیدہ وحیدالدین کل مرالہ میں مرکز صحت، ہفتہ کو رسول میں ویٹرنری ڈسپنسری کا سنگ بنیاد رکھیں گی

HAmida-wahid-ud-din-addressing-mbdin-news

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) ضلعی انتظامیہ منڈی بہاؤالدین کی طرف سے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات ان کے گھر کے قریب فراہم کرنے کے پروگرام کے تحت نواحی گاؤں مرالہ میں جدید سہولیات سے آراستہ دیہی مرکز صحت قائم کیا جارہاہے اور صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کل (جمعہ) اس کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔ وہ ہفتہ کو موضع رسول میں ویٹرنری ڈسپنسری کے تعمیراتی کام کا بھی افتتاح کریں گی۔صوبائی وزیر کے دورے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں