آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ،پرنسپل کنونشن ، کل بروز جمعہ دن 10بجے گوجرہ میں ہو گا

load sheding education teacher

ملک وال(نامہ نگار) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے انفارمیشن سیکرٹری محمد آصف نے بتایا کہ پرائیوٹ سکولوں کے پرنسپلز کی بہتر تربیت اور انہیں جدید تعلیمی تقاضوں کے متعلق آگاہی کیلئے کل بروز جمعہ دن 10بجے گوجرہ کے میرج ہال میں پرنسپل کنونشن منعقد ہو گا جس میں گجرات یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شیر زمان ٹیسٹ ڈیویلپر آف پنجاب ایجوکیشن کمیشن انڈ این ٹی ایس خصوصی طور شرکت کریں گے اور شرکا کو جدید تعلیمی تقاضوں کے موضوع پر لیکچر دیں گے انہوں نے کہا کہ کنونشن میں ضلع بھر کے پرائیویٹ سکولوں کے پرنسپلز شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں