ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت منڈی بہاؤالدین شیخ محمد اقبال کے چچا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال کر گئے

Death-dua-300x110

ملک وال(نامہ نگار)ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت منڈی بہاؤالدین شیخ محمد اقبال کے چچا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال کر گئے ہیں انکی نماز جنازہ آبائی علاقہ ساہیوال (سرگودہا) میں ادا کی گئی۔مرحوم کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات اور سرکاری افسران نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں